حج ڈائریکٹوریٹ پشاور میں رہائشی بلاک کی تعمیر کیلئے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 18:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت وزارت مذہبی امور کیلئے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد رقم مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری کئے جانے والے پی ایس ڈی پی 2018-19ء کے تحت حج ڈائریکٹوریٹ پشاور میں رہائشی بلاک کی تعمیر کیلئے یہ رقم مختص کی گئی ہے۔