پی ایس ڈی پی میں چیچہ وطنی سے لاہور ملتان موٹر وے کے منصوبہ کے لئے ایک ارب روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 18:28

پی ایس ڈی پی میں چیچہ وطنی سے لاہور ملتان موٹر وے کے منصوبہ کے لئے ایک ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیچہ وطنی سے لاہور ملتان موٹر وے کے ایک جاری منصوبہ کے لئے ایک ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس منصوبہ سے ملحقہ علاقو ںکے لوگوں کو اقتصادی اور معاشی ترقی کے مواقع فراہم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :