پی ایس ڈی پی میں کالا شاہ کاکو تا لاہور رنگ روڈ کی تعمیر کے لئے 4 ارب روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 18:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے کالا شاہ کاکو سے لاہور 18.3 کلومیٹر طویل رنگ روڈ کے 6 رویہ تعمیراتی منصوبے کے لئے 4 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس منصوبے کی تکمیل سے لاہور اور کالا شاہ کاکو کے درمیان سفر کرنے والے شہریوںکو رش جیسی مشکلات سے نجات مل جائے گی۔

متعلقہ عنوان :