مالی سال 2018-19ء میں پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ایئر پورٹ میٹرو بس سروس اور اس سے منسلک ترقیاتی کام کے لئے 4 ارب 20 کروڑ روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 18:34

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے وفاقی دارالحکومت کے لئے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے لئے میٹرو بس سروس اور اس سے منسلک ترقیاتی کام کے لئے خصوصی طورپر 4 ارب 20 کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :