آئندہ مالی سال 2018-19ء میں قراقرم ہائی وے کے دوسرے مرحلے حویلیاںتھاکوٹ کے لئے 22 ارب 80کروڑ روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 18:34

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے قراقرم ہائی وے کے دوسرے مرحلے حویلیاںتھاکوٹ 118 کلومیٹر سے زائد شاہراہ کی تعمیر کے لئے 22 ارب 80کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس منصوبے کے لئے غیر ملکی تعاون سے 17 ارب 80 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ یہ منصوبہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :