کراچی۔لاہور موٹر وے اور سکھر۔ حیدر آباد سی پیک شاہراہ کے لئے اراضی کی خریداری کے لئے 10 ارب روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 18:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے جاری منصوبے کے تحت کراچی۔

(جاری ہے)

لاہور موٹر وے اور سکھر۔ حیدر آباد سی پیک شاہراہ کے لئے اراضی کی خریداری کے لئے 10 ارب روپے مختص کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :