برہان۔ حکلہ تا ڈی آئی خان موٹر وے منصوبہ کے لئے 2 ارب 50 کروڑ روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 18:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے جاری منصوبے کے تحت برہان۔

(جاری ہے)

حکلہ سے ڈی آئی خان موٹر وے منصوبہ کے لئے اراضی کے حصول اور متاثرین جائیداد کے ازالہ کے لئے 2 ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔