پی ایس ڈی پی کے تحت شاہراتی دو رویہ نئے منصوبہ کے لئے اراضی کی خریداری کا عمل مکمل کرنے کے سلسلہ میں 7 ارب 50 کروڑ مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 18:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے خضدار سے چمن این 5 شاہراہ بشمول ریحاب اور موجودہ خضدار تا قلات سیکشن کے شاہراتی دو رویہ نئے منصوبہ کے لئے اراضی کی خریداری کا عمل مکمل کرنے کے سلسلہ میں 7 ارب 50 کروڑ روپے جبکہ روالپنڈی تا کہوٹہ 28 کلومیٹر بشمول سہالہ ریلوے پاس اور سہالہ کہوٹہ بائی پاس کے لئے 4 لین پل کی تعمیر کے منصوبہ کے لئے الگ سے 5ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :