وزیر اعظم آزادکشمیرکا سابق چیئرمین چکسواری راجہ محمد خالدکی وفات پر افسوس کا اظہار

جمعہ 27 اپریل 2018 19:21

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء)وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخان نے سابق چیئرمین چکسواری راجہ محمد خالدکی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا ہے ۔