وزیراعلیٰ پنجاب کا جھنگ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعہ 27 اپریل 2018 19:25

وزیراعلیٰ پنجاب کا جھنگ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ںکے ..
لاہور۔27 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جھنگ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ نے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔