شرح نمو میں 5.79 فیصد رہی جو گزشتہ 13 سالوں میں سب سے زیادہ ہے ،ْمفتاح اسماعیل

جمعہ 27 اپریل 2018 19:31

شرح نمو میں 5.79 فیصد رہی جو گزشتہ 13 سالوں میں سب سے زیادہ ہے ،ْمفتاح اسماعیل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کہ شرح نمو میں 5.79 فیصد رہی جو گزشتہ 13 سالوں میں سب سے زیادہ ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر خزانہ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ شرح نمو میں 5.79 فیصد رہی جو گزشتہ 13 سالوں میں سب سے زیادہ ہے، پاکستان تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے اور آج ملک دنیا 24 ویں بڑی معیشت ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہاکہ موجودہ مالی سال میں مارچ تک افراط زر کی شرح 3.8 فیصد رہی،گزشتہ 5 برسوں کے دوران ٹیکس وصولیوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔

متعلقہ عنوان :