گوئٹے مالا،جیل میں بغاوت کی کوشش،7 افراد ہلاک،25 زخمی

جمعہ اپریل 19:41

کونتلا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا کی جیل میں بغاوت کی کوشش میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے،،زخمی قیدی فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا،،جیل پر حکام کا کنٹرول بحال کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابقلاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا کے جنوبی شہر ایس کونتلا میں واقع ایک جیل میں بغاوت کی کوشش کی گئی جس میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔

لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا کے جنوبی شہر ایس کونتلا میں واقع ایک جیل میں بغاوت کی کوشش کی گئی جس میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے قیدیوں کو فوری طور پر اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ جیل میں حالات قابو میں ہیں۔ اس جیل میں 600 قیدی رکھنے کی گنجائش ہے مگر وہاں 3 ہزار سے زائد افراد مقید ہیں۔

متعلقہ عنوان :