وزیراعظم سے کیڈٹ کالج حسن ابدال کے طلباء کی ملاقات

وزیراعظم نے طلباء کو حکومتی امور کی ا نجام دہی سے متعلق آگاہ کیا اور سوالات کے جوابات دیئے

جمعہ اپریل 20:02

وزیراعظم سے کیڈٹ کالج حسن ابدال کے طلباء کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے کیڈٹ کالج حسن ابدال کے طلباء نے ملاقات کی‘ وزیراعظم نے طلباء کو حکومتی امور کی ا نجام دہی سے متعلق آگاہ کیا اور طلباء کے سوالات کے جوابات دیئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے کیڈٹ کالج حسن ابدال کے طلباء نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے طلباء کو حکومتی امور کی انجام دہی سے متعلق آگاہ کیا اور طلباء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔ یہ ملاقات ان ملاقاتوں کا تسلسل ہے جس میں طلباء کو اعلیٰ حکومتی دفاتر کے امور سے متعلق آگاہ کیا جاتا ہے۔