پنجاب ڈرگ ایکٹ کیخلاف فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں میڈیکل سٹورز کی

ہڑتال کا دوسرا دن زندگی بچا نے والی ادویات نہ ملنے پر لواحقین پریشان تشویش ناک امراض میں مبتلا افراد کی زندگیوں کو خطرات لا حق

جمعہ 27 اپریل 2018 20:02

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2018ء) پنجاب ڈرگ ایکٹ کیخلاف فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں میڈیکل سٹورز کی ہڑتال کا دوسرا دن زندگی بچا نے والی ادویات نہ ملنے پر لواحقین پریشان تشویش ناک امراض میں مبتلا افراد کی زندگیوں کو خطرات لا حقفیصل آباد (آئی این پی)پنجاب ڈرگ ایکٹ کیخلاف فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں میڈیکل سٹورز کی ہڑتال کا دوسرا دن زندگی بچا نے والی ادویات نہ ملنے پر لواحقین پریشان تشویش ناک امراض میں مبتلا افراد کی زندگیوں کو خطرات لا حق تفصیل کے مطا بق پنجاب ڈرگ ایکٹ کے خلاف فیصل آباد سمیت صو بہ بھر میں میڈ یکل سٹوز کی ہڑتال کا دوسر دن شوگر ،ہیپا ٹا ئٹس،گردے کے امراض،کینسر سمیت دیگر موذی امراض میں مبتلا مریضوں کے لواحقین زندگی بچا نے والی ادویات نہ ملنے پر پریشان مختلف ہسپتالوں میں تسویش ناک حا لت میں دا خل سینکڑوں افراد کی زندگیوں کو خطرات لا حق ہسپتا لوں میں دا خل مریضوں کے لو احقین ادویا حاصل کر نے کے لیے مارے مارے پھر نے لگے سرکاری ہسپتا لوں میں دا خل سینکڑوں مریضوں کے لوا حقین میڈ یکل سٹور ز کی تا لہ بندی کے بعد در بدر کی ٹھو کریں کھا نے لگے زندگی بچا نے والی ادویات نہ ملنے پر مریضوں کے لواحقین کی سٹورز مالکان اور پنجاب حکومت کو بد دعا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :