ضلعی انتظامیہ کوہاٹ نی300کلوگرام پولی تھین بیگزبرآمد کرکے نذر آتش کردیئے
جمعہ 27 اپریل 2018 20:04
(جاری ہے)
دریں اثناء ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عباس آفریدی کی کوششوں سے ڈاکٹر زاہد اور کوہاٹ ماڈل ٹاؤن کے انتظامیہ کے مابین27 لاکھ روپے مالیت کے 10مرلہ پلاٹ کے رقم کی واپسی کا مسئلہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا اور کوہاٹ ماڈل ٹاؤن انتظامیہ نے ڈاکٹر زاہد کو بغیر کٹوتی کے پوری رقم کی واپسی پر آمادگی ظاہر کرکے انہیں موقع پر14لاکھ روپے کا چیک دے دیا جبکہ باقی ماندہ رقم 20دنوں میں ادا کرے گی ۔
دونوں فریقین نے اس سلسلے میںضلعی انتظامیہ کے مفاہمتی کردار کو سراہا اور آئندہ بھی ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.