ڈاکٹر طاہرالقادری کی منظوری سے پاکستان عوامی لائرز موومنٹ کی کنویننگ باڈی کی تشکیل
وکلاء کسی بھی جماعت کا تھنک ٹینک ہوتے ہیں،خرم نواز گنڈاپور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جمعہ 27 اپریل 2018 20:21
(جاری ہے)
رہنمائوں نے کہا کہ کسی بھی جماعت میں وکلاء کی حیثیت تھنک ٹینک کی ہوتی ہے، پاکستان فی الوقت جس ادارہ جاتی ڈسپلن کے بحران کا شکار ہے ان مسائل سے وکلاء ہی باہر نکال سکتے ہیں۔
مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے کہا کہ امید ہے یہ کنویننگ باڈی پاکستان بھر میں اضلاع کی سطح پر تنظیم سازی کے عمل کو مکمل کرے گی اور وطن عزیز میں آئین و قانون کی بالادستی اور مظلوموں کو انصاف دلوانے کیلئے عوامی لائرز موومنٹ کے فورم کو فعال اور موثر بنائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
-
گجرات، ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق متعدد افراد زخمی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.