پی ٹی آئی نے لٹیروں کے چہروں سے نقا ب اُٹھا دیا ہے، میاں جمشید الد ین کا کا خیل

جمعہ 27 اپریل 2018 20:24

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) خیبر پختو نخوا کے وزیر ایکسا ئیز و ٹیکسیشن اور انسداد منشیا ت میا ں جمشید الد ین کا کا خیل نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا حکو مت نے مر کز ی حکو مت اور مو روثی سیا سی جما عتو ں کے عد م تعا ون کے با و جو د صو بے کے عوام کی فلا ح و بہبو د کیلئے عملی اقدا ما ت اُٹھا کر ثا بت کر دیا ہے کہ خلو ص اور جذ بہ خد مت خلق کے سا منے با طل قو تیں ہمیشہ نا کا م رہتی ہیں۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر اُنہو ں نے جمعہ کے روز نو شہر ہ میں اپنے حلقہ میں مختلف تر قیا تی منصو بو ں کا جا ئزہ لینے کے مو قع پر مو جو د لو گوں سے با تیں کر تے ہو ئے کیا اُنہو ں نے کہا کہ یہ سا را کر یڈٹ پی ٹی آئی کے قا ئد ین کو جا تا ہے جو کسی بھی سیا سی مستقبل کی پروا کئے بغیر حق اور صدا قت کی بنیا د پر فیصلے کر تے ہیں۔

(جاری ہے)

اُنہو ں نے کہا کہ ملک بھر کے عوام کی طر ف سے پی ٹی آئی کو ملنے والی پزیرائی نے مو روثی سیا سی جما عتو ں کو حواس با ختہ کر دیا ہیں۔

وہ عوام کو گمراہ کر نے کیلئے کسی بھی حد تک جا نے سے نہیں کتراتے۔ میا ں جمشید الد ین نے کہا کہ پی ٹی آئی نے لٹیروں کے چہروں سے نقا ب اُٹھا دیا ہے اور عوام نے اپنے مستقبل کا فیصلہ کر نے کیلئے صحیح سمت کا تعین کر دیا ہے۔ اُنہو ں نے کہا کہ کسی کو بھی غلط فہمی میں نہیں رہنا چا ہیے کیو نکہ پی ٹی آئی ہر پا کستا نی کا امیدو ں کا مر کز بنا ہو ا ہے۔