بھکر،ایکسین فیسکو ڈویژن بھکر نے گیارہ کے وی فیڈرز کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں شٹ ڈائون شیڈول جاری کر دیا

جمعہ 27 اپریل 2018 20:35

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) ایکسین (آپریشن) فیسکو ڈویژن بھکر کے دفتر سے مختلف گیارہ کے وی فیڈرز کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں شٹ ڈائون شیڈول جاری کیاگیاہے جس کے مطابق 30اپریل کو سرائے مہاجر،پیراصحاب اورمنکیرہ فیڈرزپر صبح 9سے دوپہر 1 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :