خیبر پختو نخوا ہیلتھ کئیر کمیشن حکا م اور ضلعی انتظا میہ کی کارروائی
ایبٹ آباد میں18غیر قا نو نی کلینکس ،ہسپتا ل ،ڈینٹل کلینک اور لیبا رٹریا ں سیل کر دیں
جمعہ 27 اپریل 2018 21:11
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق ہیلتھ کئیر کمشن کے ایڈیشنل ڈا ئیر یکٹر آپریشن سلما ن عا رف ،چیف انسپکٹر فیصل خا ن و دیگر انسپکٹرو ں اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد گلفا م خا ن نے عطا ئی ڈا کٹرو ں اور جعلی ہسپتا لو ں ،کلینکس ،لیبا رٹریو ں کے خلاف خصوصی کا روا ئی کے دورا ن آج 42نجی طبی مرا کز کی چیکنگ کی ۔
۔انہو ں نے ہیلتھ کئیر کمشن کے ضا بطو ں کی خلا ف ورزی کے مر تکب 18مرا کز کو سیل کر دیا جو غیر رجسٹرڈ تھے یا غیر مستند افراد چلا رہے تھے یا ان میںصفا ئی اور سہو لیا ت کی حا لت تسلی بخش نہیں تھی اور زائد المیعاد لیبا رٹری کیمکل استعما ل کر رہے تھے۔جن مرا کز کو سیل کیا گیا ان میںقریشی ڈینٹل کلینک کے سا ت یو نٹ ،ایو ب ڈینٹل کلینک کے تین یو نٹ اورل ڈینٹل کلینک کے دو یو نٹ ،ہیلتھ زون لیب ،ہیلتھ کئیر لیب ،حجا مہ سنٹر ،نیشنل میڈیکل کلینک ،ڈا کٹر رو حی گل لیب ،لیڈی ڈا کٹر بشریٰ زردات کلینک ،اعظم ہا سپٹل اور انصا ری میڈیکل ہا ل شا مل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.