لاہور ،تاجکستان کے سفیر کا اندرون موچی گیٹ کا دورہ

جمعہ اپریل 20:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) لاہور کے دورے پر آئے ہوئے تاجکستان کے سفیر نے گزشتہ روز اندرون موچی گیٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قیام پاکستان سے قبل کے بنے ہوئے گھروں کی عمارتوں کا جائزہ لیا مہمان سفیر نے اپنے دورہ اندرون شہر کے دوران شاہی حمام کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دورہ مغلیہ کے فن تعمیر کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :