لاہور، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی نیب لاہور کے روبرو پیش

جمعہ اپریل 20:51

لاہور، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی نیب لاہور کے روبرو ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی نیب لاہور کے روبرو پیش ہوگئے نیب لاہور نے فواد حسن فواد کو آشیانہ اقبال میں طلب کر رکھا تھا یہ بھی بتایاگیا ہے کہ نیب لاہور نے قبل ازیں فواد حسن فواد کو گیارہ اپریل کو طلب کرتے ہوئے حکم دیا تھا کہ وہ فراہم کئے گئے سوالوں کا جواب دائر کرے لیکن فواد حسن فواد نے اپنے وکیل کے ذریعے نیب لاہور کو مطلع کر دیا تھا کہ وہ بیرون ملک ہونے سے کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکتے لہٰذا آئندہ سماعت پر پیش ہوجائیں گے یہ بھی بتایاگیا ہے کہ فواد حسن فواد نے نیب لاہور کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب پیش کر دئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :