مولانا فضل الرحمان کی بھی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت

جمعہ 27 اپریل 2018 21:19

مولانا فضل الرحمان کی بھی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت
اسلام آباد۔ 27اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے بھی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایوان کی کارروائی کے دوران بجٹ تقریر شروع ہونے سے قبل مولانا فضل الرحمان ایوان میں آئے۔