Live Updates

قومی اسمبلی سے استعفے کا اعلان کرنے والے اقلیتی رکن قومی اسمبلی رمیش کمار بھی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شریک ہوئے

جمعہ 27 اپریل 2018 21:19

اسلام آباد۔ 27اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) قومی اسمبلی سے استعفے اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرنے والے اقلیتی رکن قومی اسمبلی رمیش کمار بھی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شریک ہوئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی رمیش کمار ایوان میں پہنچ گئے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات