Live Updates

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان سب سے پہلے ایوان میں آئے

جمعہ 27 اپریل 2018 21:20

اسلام آباد۔ 27اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان سب سے پہلے ایوان میں آئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے لئے ساڑھے چار بجے کا وقت مقرر تھا ‘ مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکان سب سے پہلے ایوان میں آئیں بعد ازاں مسلم لیگ (ن) کے دیگر ارکان اور اس کے ساتھ ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان بھی ایوان میں آنا شروع ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے ارکان سب سے آخر میں ایوان میں آئے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات