آئندہ مالی سال میں ٹیکس نان فائلر 40لاکھ روپے مالیت کی جائیداد نہیں خرید سکتے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

جمعہ 27 اپریل 2018 21:20

آئندہ مالی سال میں ٹیکس نان فائلر 40لاکھ روپے مالیت کی جائیداد نہیں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال میں ٹیکس نان فائلر 40لاکھ روپے مالیت کی جائیداد نہیں خرید سکتے جبکہ ٹیکس فائلر کو پراپرٹیز کی خریداری پر صرف ایک فیصد ٹیکس اداکرنا ہو گا۔

(جاری ہے)

اس بات کا اعلان وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران کیا۔

متعلقہ عنوان :