وفاقی حکومت کراچی ماس ٹرانزٹ سسٹم کے لئے بسیں چلانے کے لئے تیار ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

جمعہ اپریل 21:20

وفاقی حکومت کراچی ماس ٹرانزٹ سسٹم کے لئے بسیں چلانے کے لئے تیار ہے، ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی ماس ٹرانزٹ سسٹم کے لئے بسیں چلانے کے لئے تیار ہے۔

(جاری ہے)

اس بات کا اعلان وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران کیا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے کراچی شہر میں امن و امان اور سیاسی سرگرمیوں کو بحال کیا۔