جامعہ کراچی، سید تحسین جاوید کو شعبہ معاشیات میں تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

جمعہ 27 اپریل 2018 21:48

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) جامعہ کراچی کی جانب سے سید تحسین جاوید ولد سید جاوید حسین کو شعبہ معاشیات میں تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان: ’’A Macroeconometric Model for Trade Policy Evaluation: Evidence from Pakistan --‘‘ ڈاکٹر عبدالوحید کے زیرنگرانی مکمل کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :