میپکو نے بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا

جمعہ اپریل 21:54

ملتان۔27 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) میپکو ترجمان کے مطا بق ملتان شہر کی11KVایس ٹی ایم،جوڈیشل کمپلیکس،رومی ٹیکسٹائل،رومی پاور،فضل الرحمان6-،آر ٹی ایم1اور4 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی کھمبوں کی درستگی اور تنصیب کے سلسلہ میں 28 اپریل کو دوپہر بارہ بجے سے شام پانچ بجے تک جبکہ29اپریل کو صبح چھ بجے سے شام چار بجے تک بند رہے گی۔

(جاری ہے)

28 اور 30 اپریل کو 132KVوہاڑی روڈ ملتان گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVسمیجہ آباد،عثمان غنی روڈ،،کرکٹ سٹیڈیم،الحلال اولڈ،ٹاٹے پور،نیو وہاڑی روڈ،الحلال انڈسٹری،محمود فیڈرز،ایف جے کالونی،ایس ایم فوڈز،شریف پورہ،انصار کالونی اور نیو ممتاز آباد فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،28اپریل کو 132KVاحمد پور شرقیہ گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVہتھیجی،سٹی،ٹبی عزت،قلعہ دراوڑ فیڈرز سے دن ساڑھے دس بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک جبکہ11KVاوچ روڈ،ڈیرہ نواب،عباسیہ،میس آرمی اور خان پور فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے تک، 28 اور 29 اپریل کو 132KVجمال دین والی گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVبدلی شریف فیڈر سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ساڑھے پانچ بجے تک،29اپریل کو 132KVمان کو ٹ گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVنواں شہر،سلارواہن،جھوک وینس،نیو موسٰی پاک اور نیو متی تل فیڈرز سے صبح چھ بجے سے شام چار بجے تک،29اپریل کو 132KVواپڈا ٹائون اور خانیوال گرڈ اسٹیشنوں سے منسلک11KVبی زیڈ یو،بُچ ولاز،پیر اکبر شاہ،محمود کوٹ، جوڈیشل کمپلکس،رومی انڈسٹریز ، حسن آباد،ڈیہڑ اور ماڈل ٹائون فیڈرز سے ،30اپریل کو 132KVبوسن روڈ اور میسکو ملتان گرڈ اسٹیشنوں سے منسلک11KVاولڈ ایکسپریس،نیو ایکسپریس،اولڈ رضا ہال،سورج میانی،اولڈ جناح ٹائون اور سٹیٹ بینک فیڈرز سے ،29اور30اپریل کو 132KVبوسن روڈ گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVگلگشت،خان ویلج،نواب پور روڈ،واپڈ کالونی،وحدت کالونی اور نقشبند فیڈرز سے،30اپریل کو 132KVجیل روڈ اور انڈسٹریل سٹیٹ گرڈ اسٹیشنوں سے منسلک11KVخداداد،گیریژن،پاور ہائوس،پی سی ہوٹل ،کینٹ ایونیو اور لابر فیڈرز سے ،132KVشجاع آباد گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVشجاع آباد سٹی فیڈر سے اور 29 اور30کو 132KVرحیم یار خان گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVلیور،،جناح،، گلشن،سکارپ3 ، 4، کالونی اور بی پور ٹیوب ویل فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک اور 11KVاقبال آباد فیڈر سے اور28تا30 اپریل کو 11KVشیخ واہن فیڈر سے صبح ساڑھے سات بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک ،29اور30اپریل کو 132KVعارف والا گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVگلشنِ اقبال،پاور ہائوس،سٹی عارف والا،ہوٹا اور قبولہ فیڈرز سے جبکہ30اپریل کو11KVرنگ شاہ فیڈر سے اور132KVکمیر گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVکمیر سٹی،حلہ،کرماں والا اورپی پی این روڈ فیڈرز سے صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،30اپریل کو 132KVچک211/WBگرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVضیاء خان فیڈر سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،132KVقادر آباد گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVالوردی،غازی مردان،چک بادی،قدرت اللہ اور سکندر چوک فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک، 132KVمان کو ٹ گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVسلارواہن،جھوک وینس،نیو سانگی،نیو موسیٰ پاک،نیو متی تل، ایشیاء فیڈز اور نواں شہر فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک اور132KVچیچہ وطنی گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVہڑپہ فیڈر سے صبح نو بجے دوپہر ایک بجے تک،132KVحاصل پور گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVسٹی چُنا والا اور نیو چولستان فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔