خیبرپختونخواکابجٹ اجلاس14مئی کو طلب

جمعہ 27 اپریل 2018 21:58

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) حکومت خیبرپختونخوا رولز آف بزنس 1985 ،کے رول 33 (1) کی پیروی کرتے ہوئے مالی سال 2018-19 کے لئے سالانہ بجٹ پیر کے روز 14 ۔

(جاری ہے)

مئی 2018 کو سہ پہر چار بجے صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا میں پیش کیاجائیگا۔ اس امر کا اعلان سیکرٹری صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کی جانب سے کیاگیا۔