پی ایس ڈی پی ، وزارت مذہبی امور کیلئے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 22:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت وزارت مذہبی امور کیلئے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری کئے جانے والے پی ایس ڈی پی 2018-19ء کے تحت حج ڈائریکٹوریٹ پشاور میں رہائشی بلاک کی تعمیر کیلئے یہ رقم مختص کی گئی ہے۔ 04-18/--284