پی ایس ڈی پی ، سی پیک کیلئے سکیورٹی کیلئے دو ارب روپے کے فنڈز مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 22:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کیلئے سکیورٹی کیلئے دو ارب روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پی ایس ڈی پی کے مطابق یہ منصوبہ آئندہ مالی سال کے دوران آئندہ مالی سال کے دوران مکمل کرلیا جائے گا جس سے سی پیک کے روٹ پر سکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنایا جائے گا۔ 04-18/--291

متعلقہ عنوان :