پی ایس ڈی پی ، کوئٹہ ، سریاب روڈ کی تعمیرنو اور بحالی کیلئی50کروڑ روپے کے فنڈز مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 22:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت کوئٹہ میں سریاب روڈ کی تعمیرنو اور بحالی کیلئی50کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پی ایس ڈی پی کے مطابق منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 4ارب 21کروڑ78 لاکھ91ہزار روپے لگایا گیا ہے۔ یہ منصوبہ فنانس ڈویژن کے نئے منصوبوں کے تحت آئندہ مالی سال کے لئے پی ایس ڈی پی میں شامل کیا گیا ہے۔ 04-18/--293

متعلقہ عنوان :