بجٹ میاں نواز شریف کے وژن کا عکاس ہے ،ْ ایوان میں اُن کی کمی محسوس کر رہے ہیں ،ْ وزیر خزانہ

جمعہ اپریل 22:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مالی سال2018-19کا بجٹ میاں نواز شریف کے وژن کا عکاس ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ یہ بجٹ پاکستانی قوم کی اُمنگوں کا بھی عکاس ہے جس کی اکثریت نے 2013 میں میاں نواز شریف کو وزیراعظم منتخب کیا تھا۔ آج ہم اس ایوان میں اُن کی کمی محسوس کر رہے ہیں۔