ایڈمنسٹریٹرمیونسپل کارپوریشن میرپور طاہرمحمودمرزا کاوزیراطلاعات مشتاق منہاس کے اعزاز میں ناشتہ

جمعہ اپریل 22:27

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) مسلم لیگ (ن) سٹی کے صدر وایڈمنسٹریٹرمیونسپل کارپوریشن طاہرمحمودمرزا نے آزادکشمیر کے وزیراطلاعات،سیاحت وآئی ٹی مشتاق احمدمنہاس کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ناشتہ دیا۔

(جاری ہے)

ناشتہ تقریب میں آزادکشمیر کے وزیرسپورٹس یوتھ اینڈ کلچر چوہدری محمدسعید، وائس چانسلرمسٹ پروفیسرڈاکٹرراجہ حبیب الرحمن ،سیکرٹری اطلاعات ،سیاحت وآئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد ، رجسٹرارمسٹ یونیورسٹی، ڈپٹی ڈائریکٹراطلاعات امجدمنہاس، چیف آفیسر بلدیہ غلام یاسین، اسٹیٹ آفیسربلدیہ اشفاق احمد نور،ڈائریکٹرپلاننگ مرزاکلیم جرال، اسسٹنٹ ڈائریکٹرسیاحت محمدموسیٰ خان، انفارمیشن آفیسر محمدجاوید ملک کے علاوہ مسلم لیگ ن کے کارکنان اوردیگرمتعلقہ افراد بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :