عمران خان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی، ایک روزہ دورے پر پشاور چلے گئے

جمعہ اپریل 22:48

عمران خان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی، ایک روزہ دورے پر پشاور چلے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی ، و ہ ایک روزہ دورے پر پشاور چلے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی وہ ایک روزہ دورے پر پشاور چلے گئے جہاں انہوں نے یوتھ اسمبلی سے خطاب کیا اور پشاور میں صوبائی وزرا، ارکان اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں سے بھی ملاقات کی ۔