جماعت اسلامی پنجاب کا دوروزہ تنظیمی کنونشن کل منصورہ میں ہوگا

کنونشن سے سینیٹر سراج الحق،لیاقت بلوچ،میاں مقصوداحمدودیگر قائدین خطاب کریں گے جماعت اسلامی پنجاب

جمعہ اپریل 22:52

جماعت اسلامی پنجاب کا دوروزہ تنظیمی کنونشن کل منصورہ میں ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) جماعت اسلامی پنجاب کے زیر اہتمام ضلعی امراء اور ارکان شوریٰ کا دوروزہ تنظیمی کنونشن کل منصورہ آڈیٹوریم ملتان روڈلاہور پر منعقدہوگا۔

(جاری ہے)

کنونشن میں2018کے الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے آئندہ کالائحہ ترتیب دیاجائے گا۔تنظیمی کنونشن سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق،،مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ،،امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد ودیگر قائدین خطاب کریں گے۔