راولپنڈی کے ماڈ ل بازار تکمیل کے آخری مرا حل میں ہیں، کمشنر راولپنڈی

اعلیٰ معیا ر کا نمو نہ یہ ما ڈل با زار ہر طر ح کی سہو لت سے آ را ستہ ہو گا اور اس میں روڈز، شڈز اور بلڈنگ کے سا تھ ساتھ سیو ر ج سسٹم، و ٹرنری ہسپتا ل، چارہ کی دکا نیں،گروسری شاپ،مسجد،ٹیوب ویل روم اور آکشن ر نگ سمیت دیگرسہو لیات بھی د ستیاب ہو ں گی، اجلاس سے خطاب

جمعہ 27 اپریل 2018 22:58

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2018ء) کمشنر را ولپنڈی ڈویثرن ند یم اسلم چو ہد ری و ر یجنل پو لیس آ فیسر فخر وصال سلطان راجہ نے ضلع اٹک میں تعمیرکیا جا نے وا لا ما ڈل مو یشی با زار گو ندل کی پیش ر فت کا جا ئزہ لیتے ہو ئے کہا کہ ماڈ ل بازار اپنی تکمیل کے اختتامی مرا حل میں ہے۔ اعلیٰ معیا ر کا نمو نہ یہ ما ڈل با زار ہر طر ح کی سہو لت سے آ را ستہ ہو گا اور اس میں روڈز، شڈز اور بلڈنگ کے سا تھ ساتھ سیو ر ج سسٹم، و ٹرنری ہسپتا ل، چارہ کی دکا نیں،گروسری شاپ،مسجد،ٹیوب ویل روم اور آکشن ر نگ سمیت دیگرسہو لیات بھی د ستیاب ہو ں گی ۔

انہوں نے کہا کہ حکو مت پنجاب کی جا نب سے کسا نو ں کی فلا ح کے لئے بے شما ر انقلا بی اقدا مات کے ساتھ ساتھ انہیں مفت مویشی منڈ یا ں فراہم کرنے لئے چھو ٹے مو یشی بازاروں کے علا وہ ضلع اٹک میں ما ڈل مو یشی با زار گوندل کے لئے 199ملین ر وپے مختص کئے ہیں جس کی تکمیل سے مو یشی پا ل افراد کو مفت منڈ یو ں کی فر اہمی کے ذر یعے ر یلیف فرا ہم کیا جا ئے گا۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کمشنرآفس را ولپنڈی میں ضلع اٹک میںتعمیر ہو نے وا لے ماڈل مو یشی بازارگو ندل کی تعمیر کی پیش ر فت کا جا ئز ہ لینے کے لئے منعقد ہ بو رڈ آف ڈا ئر یکٹرز اجلا س کی صد ارت کر تے ہو ئے کیا۔ اجلا س میں وا ئس چا نسلر پیرمہر علی شاہ یو نیو ر سٹی ثروت مرزا ،ڈ پٹی کمشنرراولپنڈی طلعت محمو دگوندل، ڈپٹی کمشنر اٹک را نا اکبر حیات ،ڈ ی سی جہلم، ڈی سی چکو ال غلام صغیر ، ایڈیشنل کمشنر کو ا ٓر ڈ ینیشن طا رق سلا م مروت،ڈا ئر یکٹر لا ئیو سٹا ک شا ہد سجاد ایم ڈی کیٹل مارکیٹ محمد یونس کے علاوہ دیگر افسران نے شرکت کی۔

شر کا ء اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کمشنر را ولپنڈی نے مز ید کہا کہ مو یشی منڈ ی کے قیام کا مقصدکسا نو ں اور مو یشی پال حضر ات کو ٹھیکے دا روںکی فیس سے بچا نا ہے تا کہ وہ اپنی محنت کی کمائی کو صر ف اپنے ہی مصر ف میں لائیں۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے کئے جا نے والے اقدامات قا بل ستا ئش ہیں جنہوں نے کنٹر یکٹر اور بلڈ نگ ڈ یپا ر نمنٹ کی جا نب سے مو صو ل ہو نے والی شکایات کے نتیجے میں سا ئٹ پر سے تجا وزات کے فوری خا تمے کے لئے اقدامات کئے ۔

ایم ڈی کیٹل مار کیٹ محمد یو نس نے اس مو قع پر این ایچ اے کی جا نب سے این او سی جا ری نہ کر نے کی و جہ سے پیش آ نے والی مشکلات کے با رے میں آ گاہ کر تے ہو ئے اس سلسلے میں بورڈ کو ہدا یات جا ری کر نے کی استدعا کی جس پر بورڈ کی جا نب سے اس مسئلے کو جلد از جلد حل کر نے کی یقین دہا نی کر وا ئی گئی۔

متعلقہ عنوان :