پی ٹی آئی کو ملنے والی پزیرائی نے مو روثی سیا سی جما عتو ں کو حواس با ختہ کر دیا ہے ،صوبائی وزیر انسداد منشیا ت جمشید الد ین کا کا خیل

جمعہ اپریل 22:58

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) خیبر پختو نخوا کے وزیر ایکسا ئیز و ٹیکسیشن اور انسداد منشیا ت میا ں جمشید الد ین کا کا خیل نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا حکو مت نے مر کز ی حکو مت اور مو روثی سیا سی جما عتو ں کے عد م تعا ون کے با و جو د صو بے کے عوام کی فلا ح و بہبو د کیلئے عملی اقدا ما ت اُٹھا کر ثا بت کر دیا ہے کہ خلو ص اور جذ بہ خد مت خلق کے سا منے با طل قو تیں ہمیشہ نا کا م رہتی ہیں، پی ٹی آئی کو ملنے والی پزیرائی نے مو روثی سیا سی جما عتو ں کو حواس با ختہ کر دیا ہے ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر اُنہو ں نے جمعہ کے روز نو شہر ہ میں اپنے حلقہ میں مختلف تر قیا تی منصو بو ں کا جا ئزہ لینے کے مو قع پر مو جو د لو گوں سے با تیں کر تے ہو ئے کیا ۔ یہ سا را کر یڈٹ پی ٹی آئی کے قا ئد ین کو جا تا ہے جو کسی بھی سیا سی مستقبل کی پروا کئے بغیر حق اور صدا قت کی بنیا د پر فیصلے کر تے ہیں۔

(جاری ہے)

اُنہو ں نے کہا کہ ملک بھر کے عوام کی طر ف سے پی ٹی آئی کو ملنے والی پزیرائی نے مو روثی سیا سی جما عتو ں کو حواس با ختہ کر دیا ہیں۔

وہ عوام کو گمراہ کر نے کیلئے کسی بھی حد تک جا نے سے نہیں کتراتے۔ میا ں جمشید الد ین نے کہا کہ پی ٹی آئی نے لٹیروں کے چہروں سے نقا ب اُٹھا دیا ہے اور عوام نے اپنی مستقبل کا فیصلہ کر نے کیلئے صحیح سمت کا تعین کر دیا ہے۔ اُنہو ں نے کہا کہ کسی کو بھی غلط فہمی میں نہیں رہنا چا ہیے کیو نکہ پی ٹی آئی ہر پا کستا نی کا امیدو ں کا مر کز بنا ہو ا ہے۔