Live Updates

عمران خان سمیت کئی ارکان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی

جمعہ 27 اپریل 2018 23:08

عمران خان سمیت کئی ارکان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی
اسلام آباد۔ 27اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سمیت کئی ارکان نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان‘ مسلم لیگ (ق) کے چوہدری پرویز الٰہی‘ عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد‘ پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی‘ ایم کیو ایم کے فاروق ستار‘ مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز‘ سابق سپیکر فہمیدہ مرزا قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد شیرپائو‘ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سمیت کئی اہم رہنما اور ارکان قومی اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات