وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ایک گھنٹے سے زائد بجٹ تقریر کی

جمعہ 27 اپریل 2018 23:08

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ایک گھنٹے ..
اسلام آباد۔ 27اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ایک گھنٹے سے زائد بجٹ تقریر کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں مفتاح اسماعیل نے اپوزیشن کے شور شرابے‘ ہنگامے کے باوجود اپنی بجٹ تقریر اطمینان سے مکمل کی اور کسی بھی موقع پر اپوزیشن کوشش کے باوجود ان کی تقریر نہ روک سکی۔ وزیر خزانہ نے پراعتماد طریقے سے بجٹ تقریر کی جبکہ یہ ان کی ایوان میں پہلی تقریر تھی۔ انہوں نی5 بج کر 32 منٹ پر بجٹ تقریر شروع کی جو 6 بج کر 38 منٹ پر مکمل ہوئی۔

متعلقہ عنوان :