جہلم،پولیس کا گدا گروں کے خلاف آپریشن کلین اپ

جمعہ اپریل 23:14

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) پولیس کا گدا گری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے احتشام الحق ایس آئی نے دوران گشت پایاکہ مسمی ذوالفقار علی ولد اللہ رکھا قوم راجپوت سکنہ محلہ سلیمان پارس جہلم ریلوے روڈ کی طرف سے اونچی اونچی آوازیں لگا کر سرعام بھیک مانگ کر ارتکاب جرم کیاہے۔جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :