چکوال میں تیز رفتار گاڑی نے ایک شخص کو کچل دیا

جمعہ 27 اپریل 2018 22:55

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) جنرل بس اسٹینڈ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے ایک شخص کو کچل دیا۔

(جاری ہے)

ضمیر اے ایس آئی نے استغاثہ دیا کہ لاری اڈہ کی پچھلی سائیڈ سے ایک گاڑی نمبریMNM 2865جس کو ڈرائیور محمد اکرم ولد محمد رفیق سکنہ جھگی والا تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ لاپرواہی سے چلاتے ہوئے آیا اور سڑک کنارے لیٹے ہوئے شخص اسم و مسکن نامعلوم پر چڑھا دی ، جو موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :