پولیس نے غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا

جمعہ 27 اپریل 2018 22:55

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) قصبہ چکوڑہ تھانہ ڈوہمن میں غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والوں کوپولیس نے گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

محمد عرفان سب انسپکٹر نے استغاثہ دیا کہ دوران چیکنگ ملزم عمران خالد ولد علی رضا سکنہ چکوڑہ تحصیل ضلع چکوال اپنی دوکان میں غیر قانونی گیس ریفلنگ کر رہا تھا ، جو دریافت پر کوئی پر مٹ یا اجازت نامہ نہ پیش کر سکا جس پر محمد عرفان نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :