کوئٹہ، غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں سابق ڈی آئی جی ریاض احمد برضمانت عدالت میں پیش 3, گواہان کے بیان قلم بند، جرح مکمل

جمعہ 27 اپریل 2018 23:15

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں سابق ڈی آئی جی ریاض احمد برضمانت عدالت میں پیش 3 گواہان کے بیان قلم بند جرح مکمل کر لی گئی نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکوٹر رشید زیب گولڑہ پیش ہوئے کیس کی سماعت 8 اگست تک ملتوی کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :