ہری پور چھپر روڈ پل گرنے سے کئی گھنٹوں تک دوڑ پار کے علاقوں کے لوگوں اور ٹرانسپورٹ کا راستہ معطل رہا

جمعہ 27 اپریل 2018 23:15

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) ہری پور چھپر روڈ پل گرنے سے کئی گھنٹوں تک دوڑ پار کے علاقوں کے لوگوں اور ٹرانسپورٹ کا راستہ معطل رہا اور آنے جانے والے لوگ پریشانی کا شکار رہے اور سڑک کے دونوں جانب سینکڑوں گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں نظر آتی رہی پل گرنے کی آوازیں دور دور تک سنائیں دی گئی اور حادثے کے فوراًبعد مقامی آبادیوں کے لوگ اور پولیس DCہری پور انتظامیہ بھی فی الفور موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کام کرتے دیکھائی دیئے گئے اور DCہری پور نے حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بھی بنادی تھی البتہ پل گرنے سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :