ایوان بالاکا اجلاس پیر 30 اپریل کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا

جمعہ اپریل 23:16

اسلام آباد۔ 27اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) ایوان بالاکا اجلاس پیر 30 اپریل کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا میں مالیاتی بل 2018ء کی نقل پیش کی گئی۔ پیر سے مالیاتی بل پر ایوان بالا میں بحث کا آغاز ہوگا۔