وفاقی وزیر برائے خزانہ، مالیات اور اقتصادی امور ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کا متن

جمعہ 27 اپریل 2018 23:16

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) وفاقی وزیر برائے خزانہ، مالیات اور اقتصادی امور ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ 2018-19 پیش کیا۔ وفاقی وزیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر کا متن حسب ذیل ہے۔