پشاور، تحصیل الا ئی میں عطا ئی ڈا کٹروں اور غیر قا نو نی ہسپتا لو ں و میڈیکل سٹو رو ں کے خلا ف کار روا ئی ، 12طبی مراکز کو نو ٹس جا ری

جمعہ 27 اپریل 2018 23:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) خیبر پختو نخوا حکو مت کی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر الا ئی ضلع بٹگرا م نے تحصیل الا ئی میں عطا ئی ڈا کٹروں اور غیر قا نو نی ہسپتا لو ں و میڈیکل سٹو رو ں کے خلا ف کار روا ئی کے دورا ن 12طبی مراکز کو نو ٹس جا ری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر کی چیکنگ کے دورا ن نو میڈیکل سٹو ر وں ،دو نجی ہسپتا لو ں اور ایک لیبا رٹری کو ہیلتھ کئیر کمشن خیبر پختو نخوا کے ضوا بطہ کی خلا ف ورزی کا مر تکب پا یا گیاچنا نچہ اسسٹنٹ کمشنر نے ان ہسپتا لو ں ،میڈیکل سٹو رو ں اور لیبا رٹری کو قا نو نی ضوا بط پو رے کر نے کا نو ٹس دیتے ہو ئے خبردا ر کیا کہ ان حکا ما ت کی عد م تعمیل پر ان کے خلا ف مزید سخت کا روا ئی کی جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :