حیدرآباد میں پولیس کا سپاہی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

جمعہ 27 اپریل 2018 23:42

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) حیدرآباد میں پولیس کا سپاہی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا، مددگار سینٹر پر تعینات 24سالہ ساجد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا وہ دو سال قبل ہی پولیس میں بھر تی ہو ا تھا اور رواں برس دسمبر میں اسکی شادی طے ہونا تھی کہ پراسرار طور پر کرنٹ لگنے سے مددگار سینٹر میں جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :