سال کے اختتام تک ترسیلات 20 ارب ڈالر تک پہنچنے کی امید ہے ،ْ مفتاح اسماعیل

جمعہ اپریل 23:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ2013 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی گئی ترسیلات 13.

(جاری ہے)

9 ارب ڈالر تھیں جومالی سال 2016-17 میں 19.3 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں ،ْ ہم توقع کررہے ہیں کہ سال کے اختتام تک ترسیلات 20 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی جو کہ پاکستان کی تاریخ میں ریکارڈ ہو گا۔

متعلقہ عنوان :